اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل البیت(ع) بین الاقوامی یونیورسٹی سے وابستہ اسلامی اسلامی کالج آج بروز سنیچر (۱۵،۷ ۲۰۱۷) کو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کی موجودگی میں ایک تقریب کے دوران افتتاح کیا گیا۔ اس افتتاحی تقریب میں اسمبلی کے بین الاقوامی شعبہ کے سربراہ آقائے محمد سالار، شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ ایمانی مقدم اور لبنان و شام میں اسمبلی کے نمائندے موسوی تبریزی بھی موجود تھے۔
15 جولائی 2017 - 15:00
News ID: 842376